اردو ویب لغت

رومن انداز تحریر میں ایک ایک لفظ کو بیسیوں طرح سے لکھا جاتا ہے یعنی کوئی سٹینڈرڈ نہیں ہے۔۔۔ اس طرح صرف ایک کالم رومن کا کیا فائدہ؟ اگر کسی نے محب علوی کے سٹینڈرڈ کے مطابق رومن نہیں لکھی ہو گی تو یہ کوڈ کام نہیں کرے گا۔

ابن سعید اور نبیل برادران نے ایک ایک اطلاقیہ بنایا تھا جس میں گوگل کے سرور کو رومن بھیج کر اردو میں تبدیل کروایا جاتا ہے۔ میرے خیال میں وہ طریقہ کہیں زیادہ قابل عمل ہے۔

برادرم نبیل ، اگر اردو سے رومن میں تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو چند ایک رومن ڈکشنریاں موجود ہیں جن کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے مثلاً ہندوستانی ٹو انگلش ڈکشنری جو کہ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر موجود بھی ہے۔

مجموعی نتائج

آپ کا، آپ کے لیے، آپ کی مدد سے!

فرہنگ آصفیہ

کیا آپ فرہنگ آصفیہ کے بارے میں نہیں جانتے؟۔۔۔ کیا واقعی نہیں جانتے؟۔۔۔ ٹھیک ہے، کچھ انتظار فرمائیں، سب بتا دیا جائے گا!!!

نور اللغات

کیا آپ نور اللغات کے بارے میں نہیں جانتے؟۔۔۔ کیا واقعی نہیں جانتے؟۔۔۔ ٹھیک ہے، کچھ انتظار فرمائیں، سب بتا دیا جائے گا!!!

فیروز اللغات

کیا آپ فیروز اللغات کے بارے میں نہیں جانتے؟۔۔۔ کیا واقعی نہیں جانتے؟۔۔۔ ٹھیک ہے، کچھ انتظار فرمائیں، سب بتا دیا جائے گا!!!

رومنائزڈ اسکول ڈکشنری

کیا آپ رومنائزڈ اسکول ڈکشنری کے بارے میں نہیں جانتے؟۔۔۔ کیا واقعی نہیں جانتے؟۔۔۔ ٹھیک ہے، کچھ انتظار فرمائیں، سب بتا دیا جائے گا!!!